حوزہ/ نوگانواں سادات امروہہ مدرسہ جامعۃ المنتظر میں مدرسے کے بانی اور سابق پرنسپل مولانا نعیم عباس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علاقے اور بیرونی شہروں سے آئے علماء نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha